Yeh To Prem Ki Bata Hai

Back to the song: Yeh To Prem Ki Bata Hai

Song Name: Yeh To Prem Ki Bata Hai

Official Name: None

Author: Traditional

Book Name: None

Language: Urdu

A

अ

LYRICS:

(۱)

یہ تو پریم کی بات ہے ادھو

بندگی تیرے بس کی نہیں ہے

یہاں سردے کے ہونٹ ہے سودے

عاشقی اتنی سستی نہیں ہے

(۲)

پرےموالوں نے کب وقت پوچھا

ان کی پوجا سنلے ہے ادھو

یہ دم دم میں ہوتے ہیں پوجا

سر جھکانا کے فرصت نہیں ہے

(۳)

جو اثر ہے میں مستی میں ڈوبی

انہیں کیا پرواہ زندگی کی

جو اترتي ہے كرتي یہ مستی

وہ حقیقت کے مستی نہیں ہے

(۴)

 جسکے نظروں میں ہے شیام پیارے

وہ تو رہتے ہے جگ سے نہارے

جسکے نظروں میں موہن سمايے

وہ نظر پھر ترستي نہیں ہے

UPDATED: July 24, 2016